کوہٹہ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پشتون باغ میں غیر قانونی درجنوں گھروں اور دکانوں کو مسمار کردیا گیا، جس کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج۔ احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے تین افراد زخمی, زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا