کوئٹہ(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق کچلاک کے قریب بوستان روڈ پر ملتان سے آنےوالی مسافرکوچ تیز رفتار کے باعث الٹ گئی، جسے خاتون سمیت ایک شخص جانبحق جبکہ 9 زخمی،زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
زخمیوں میں4 کی حالت تشویش ناک ہیں،