چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںحب سے لاپتہ رحمت اللہ ولد محمد اسماعیل کو بازیاب کیا جائے،...

حب سے لاپتہ رحمت اللہ ولد محمد اسماعیل کو بازیاب کیا جائے، والدہ کی اپیل

حب(ہمگام نیوز) حب سے لاپتہ رحمت اللہ ولد محمد اسماعیل کو بازیاب کیا جائے، والدہ کی اپیل
تفصیلات کے مطابق 11 ستمبر 2017 کو رحمت اللہ ولد محمد اسماعیل کو حب سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گرفتار کر کے لے گیے،
رحمت اللہ کی والدہ نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہیں کہ وہ رحمت اللہ کی بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کرئے۔

واضح رہے رحمت اللہ کے دو معصوم بچے ہیں جو سرپرست نہ ہونے کی وجہ سے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں. اور پوری بلوچ قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ دیگر لاپتہ افراد کی طرح رحمت اللہ کی گمشدگی کے خلاف آواز اٹھائیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز