چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 2 افراد زخمی

کوئٹہ مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 2 افراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ تیرہ میل دشت کے مقام پر الحکمت کوچ اور کار میں تصادم جسکے نتیجے میں دو افراد زخمی، زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز