چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںنصیرآباد کے تھانہ حدود بابا کوٹ میں فائرنگ2افرادزخمی

نصیرآباد کے تھانہ حدود بابا کوٹ میں فائرنگ2افرادزخمی

نصیراباد(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق نصیرآباد کے تھانہ حدود بابا کوٹ میں چنجنی اور برڑہ برادری میں تصادم فائرنگ سے چنجنی برادری کے دوافراد اکبر علی اور صاحب داد شدید زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے سول ہسپتال اوستہ محمد لایا گیا جہاں پر ان کو طبی امداد کے بعد لاڑکانہ ریفر کردیا گیا نصیرآباد پولیس مزید تفتیش کررہی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز