کوئٹہ(ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا ہونے والے بلوچ اسیران کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق 15 مارچ 2019 کو ناشناس کالونی بشیر بشیر چوک کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نادل بلوچ ولد اللہ بخش سکنہ بدرنگ گریشہ کو بازیاب کیا جائے۔بازیابی حوالے سے ان کی لواحقین کا حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل ! وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز تنظیم کے مطابق ان کے کیس کی تمام تفصیلات صوبائی حکومت کو فراہم کر دی گئی ہے.