دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی کارروائیوں کی حمایت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی کارروائیوں کی حمایت

واشنگٹن(ہمگام نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق، پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاسرائیلی کارروائیوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کوایک بارپھرحماس اوراسلامی جہادکےدہشتگردراکٹ حملوں کاسامنا ہے،اسرائیل کےاپنےشہریوں کےدفاع میں کئے گئےاقدامات میں100فیصد ساتھ کھڑےہیں۔
امریکی صدر نےمزیدکہا کہ اسرائیل کیخلاف دہشتگردی کی کارروائیاں غزہ کے عوام کیلئے مزید مصائب لائیں گی،تشدد کا راستہ چھوڑکرامن کیلئے کام کریں،یہ ممکن ہو سکتاہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز