چهارشنبه, دسمبر 25, 2024
Homeخبریںاورماڑہ: گاڑی الٹنےسے1 شخص جانبحق

اورماڑہ: گاڑی الٹنےسے1 شخص جانبحق

گوادر(ہمگام نیوز) اورماڑہ میں گاڑی الٹنےسےایک شخص جانبحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گوادر سے کراچی جانے والی گاڑی تیز رفتاری کے باعث اورماڑہ کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز