چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںآریانا TVکے اینکر پرسن اور قومی اسمبلی کے مشاور مینہ منگل فائرنگ...

آریانا TVکے اینکر پرسن اور قومی اسمبلی کے مشاور مینہ منگل فائرنگ سے جانبحق

کابل(ہمگام نیوز ڈیسک) آمدہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے آریانا ٹی وی کے اینکر پرسن اور قومی اسمبلی کے مشاور مینہ منگل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔
وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نےقتل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افراد نے کارتہ نو کے ایریا میں مینہ منگل کو نشانہ بنایا ۔
مینہ منگل افغانستان کے ٹیلی ویژن چینل آریانا میں کام کرتی تھی اور اب قومی اسمبلی کے بیرونی کمیٹی کے مشیر کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دے رہی تھی ۔
تاہم اب تک قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز