یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںگوادر:جبری طور پر اغواء کیے گیے شوکت علی کو بازیاب کیا جائے،...

گوادر:جبری طور پر اغواء کیے گیے شوکت علی کو بازیاب کیا جائے، لواحقین کی اپیل

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں 27 جنوری 2016 کو ٹی ٹی سی کالونی گوادر سے جبری طور پر اغواء کیے گیے شوکت علی ولد کلمیر سکنہ دشت کیچ کے لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انکے پیارے کی بحفاظت بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں.
جبری گمشدگی کیلئے قائم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسن نے کیس صوبائی حکومت کو فراہم کر دیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز