چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکراچی:ایم فل زولوجی کا طالب علم پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر...

کراچی:ایم فل زولوجی کا طالب علم پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء

کراچی( ہمگام نیوز )موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب قابض پاکستانی فورسز نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک گھر پر بربریت کرتے ہوئے ایم فل زولوجی کے طالب علم ناصر بلوچ ولد عظیم سکنہ تربت کو جبری طور پر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا،
یاد رہے گزشتہ دو دنوں کے اندر مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 5 سے زائد بلوچ طالب علموں کو پاکستانی فورسز نے جبری طور پر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز