چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںبلوچستان میں ایٹمی دھماکہ کے خلاف28مئی کو جرمنی میں مظاہرہ کیا جائیگا:FBM

بلوچستان میں ایٹمی دھماکہ کے خلاف28مئی کو جرمنی میں مظاہرہ کیا جائیگا:FBM

جرمنی (ہمگام نیوز ) فری بلوچستان موومنٹ 28 مئی کے دن جرمنی کے شہر ہنوفر میں پاکستان کی طرف سے بلوچستان میں ایٹمی دھماکے کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور آگاہی مہم کا انعقاد کریگی۔
احتجاجی مظاہرہ 28 مئی کے روز دوپہر 2 بجے شروع ہو کر شام 5 بجے تک ہنوفر کے سینٹرل اسٹیشن کے سامنے جاری رہیگی جس کے دوران ایٹمی دھماکوں کی وجہ سے بلوچستان میں ہونے والی تابکاری اور اس سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کئے جائیں گے اور لوگوں کو معلومات فراہم کی جائیگی۔
Free Balochistan Movement will organize a protest on 28th May in Hannover Germany on account of Pakistan’s nuclear tests held in Balochistan.
The protest will be held on 28th May at 2pm till 5pm in front of Hannover’s central station, during which pamphlets and other leaflets will be distributed about the radio activity due to these tests in Balochistan and people will be made aware of the situation in Balochistan after the tests.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز