گوادر ( ھمگام نیوز) ھمگام نیوز کو ملنے والی رپورٹس کے مطابق دو دن پہلے پسنی وارڈ نمبر 6 کے رہائشی بزرگ شخص حاجی رحمت کلمتی اور انجینئرنگ کے طالبعلم شاہ حسین کلمتی کو قابض پاکستانی آرمی اور آئی ایس آئی والوں نے دو دن قبل گوادر سے جبری طور پر اغوا کرکے فوجی کیمپ منتقل کر دیا تاہم دو دن بعد ان کی رپورٹ آئی کے وہ جبری طوری مغوی ہیں یاد رہے گزشتہ ہفتے گوادر میں تین بلوچ نوجوانوں کو قابض پاکستان آرمی اور بد نام زمانہ پاکستانی خفیہ ایجنسی آئ ایس آئ نے گوادر میں جبری طور پر اغوا کیا تھا، اور تاحال ان سب کا ابھی تک کوئ سراغ نہیں مل سکا ہے ـ


