سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںدستخطی آگاہی مہم 22 سے 25مئی تک جرمنی کے شہر ہیمبرگ...

دستخطی آگاہی مہم 22 سے 25مئی تک جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں4 دن کے لیئے منعقد کی جائے گی:FBM

جرمنی (ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں فری بلوچستان موومنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ “بلوچستان نہ پاکستان اور نہ ہی ایران” کے عنوان سے جاری دستخطی آگاہی مہم جرمنی کے بندرگاہی شہر ہیمبرگ میں چار دن کے لیئے منعقد کی جائے گی۔
فری بلوچستان موومنٹ نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ مہم 22 سے 25 مئی تک دوپہر ایک بجے سے لیکر شام چھ بجے تک ہیمبرگ شہر جس کو ایک صوبے کی حیثیت بھی حاصل ہے کے مونکیبرگ برونن کے مقام پر منعقد کی جائے گی۔

The ongoing signature awareness  campaign in Germany titled as “Balochistan is neither Pakistan nor Iran” by Feee Balochistan Movement to be organized for four days in the German port city of Hamburg.
According to further details by Free Balochistan Movement the campaign will be held in German city of Hamburg which also is recognized as a province. The campaign will be held from 22nd to 25th May from 1 to 6pm at Monckebergbrunnen.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز