شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںبسیمہ میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص زخمی

بسیمہ میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص زخمی

بسیمہ(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق واشک کے علاقے بسیمہ میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیاہے، لیویز کے مطابق خاران کا رہائشی محمد گل گزشتہ روز گاڑی میں بسیمہ جا رہا تھا کہ وہ جسے ہی زیک کے قریب پہنچا تو طوفانی بارش کے باعث گاڑی پھلس کر الٹ گئی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز