یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکندھار: بلوچ مہاجرین کے کیمپ پر ریموٹ کنٹرول بمب حملہ 4 خواتین...

کندھار: بلوچ مہاجرین کے کیمپ پر ریموٹ کنٹرول بمب حملہ 4 خواتین سمیت 6 بچے زخمی

اپڈیٹ

کوئٹہ (ہمگام نیوز اپڈیٹ) میڈیا اطلاعات کے مطابق افغانستان کے شہر کندھار میں بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے محاجرین کے کیمپ پر پاکستانی خفیہ اداروں کی سرپرستی میں چلنے والی کرایہ کے قاتلوں کی طرف سے ایک لکسل گاڑی میں بھری بارود کے ذریعے ریموٹ کنٹرول بمب دھماکہ کیا گیا ہے اب تک کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حملے میں 4 خواتین اور 6 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔زرائع کا کہنا ہے کہ حملہ شاہ علی نامی بگٹی کے گھر پر ہوا ہے اور دھماکے کے نتیجے میں مزکورہ شخص کے گھر کو کافی نقصان پہنچا ہے. زخمی عورتوں اور بچوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز