کراچی( ہمگام نیوز ) نماہندہ ہمگام نیوز کے مطابق 1 مارچ 2019 کو کراچی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء کیے گئے دو بلوچ نوجوان سلمان بلوچ اور شے مرید ولد نزیر احمد بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.
جبری طور پر اغواء بلوچوں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسن نے دونوں بلوچ نوجوانوں کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے