پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںڈیرہ اسماعیل خان:پی ٹی ایم رہنما عبداللہ ننگیال سی ٹی ڈی ہاتھوں...

ڈیرہ اسماعیل خان:پی ٹی ایم رہنما عبداللہ ننگیال سی ٹی ڈی ہاتھوں گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پی ٹی ایم رہنما عبداللہ ننگیال کو ٹانک سے جبری طور پر گرفتار کر لیا ہے. یاد رہے گزشتہ کچھ دنوں کے اندر پی ٹی ایم کے مرکزی قائدین کو پاکستانی فورسز بغیر کسی چارجز کے مختلف علاقوں سے گرفتار کر رہی ہے گزشتہ دنوں ادریس پشتین کو بھی بغیر کسی وارنٹ گرفتاری کے ڈیرہ اسماعیل خان سے سی ٹی ڈی نے گرفتار کر لیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز