Homeخبریںکوئٹہ: فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ: فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے.تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کولپور میں فائرنگ کے نتیجے میں سیف اللہ ولد تیمور اور عید محمد ولد مستی خان جانبحق ہو گئے.

تاہم فائرنگ کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہو سکے، اس حوالے سے مزید معلومات جاری ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز