کوئٹہ(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق 23 نومبر 2014 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوشکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء مدثر جمالدینی کے لواحقین نے ملکی اور عالمی اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے پیارے کو بحفاظت بازیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں.