یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںآواران : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

آواران : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

آواران( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آواران میں فائرنگ سے ایک خاتوں جاں بحق ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقہ پیراندر میں فائرنگ کے نتیجے سے بی بی خیسر نامی خاتون جانبحق ہو گئی ہے۔

تاہم فائرنگ کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکے-زرائع کے مطابق مقتولہ آواران کے علاقے پیر اندر کے رہائشی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز