دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںخاران:فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جانبحق

خاران:فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جانبحق

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق  نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہو گئے-تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے زرد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ  کے نتیجے میں  عبدالرؤف ولد خان نصیر جانبحق ہو گئے ہیں-زرائع کے مطابق مقتول زرد، خاران کا رہائشی بتایا جاتا ہے-واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں،  جبکہ قتل کے محرکات تاحال معلوم نہ ہو سکے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز