ہرنائی ( ہمگام نیوز )ہرنائی سے ایک نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی کے علاقے زرغون غرطور نری چین کے قریب ایک نامعلوم نوجوان کی لاش ملی ہے جس کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔
نعش کو بی ایچ یو طور شور زرغون غر منتقل کردیا گیا ہے- جبکہ لاش کی شناخت اب تک نہ ہوسکی ہے۔