کیچ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کیچ، ھوشاب میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا راکٹوں اور خودکارہتیاروں سے حملے کی اطلاعات
آمدہ اطلاعات کے مطابق کیچ ھوشاب میں قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا راکٹوں اور خودکارھتیاروں سے حملہ کے نتیجے میں فورسز کے جانی و مالی نقصانات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس واقعے کی زمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔