یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںسریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

 کوئٹہ (ہمگام نیوز ) سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز نامعلوم افراد نے سریاب روڈ پر فائرنگ کرکے ایک شخص ظفر احمد ولد لال محمد کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے  زخمی کوہسپتال میں داخل کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز