چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکیچ : ایک بلوچ فرزند پاکستانی زنداں سے بازیاب

کیچ : ایک بلوچ فرزند پاکستانی زنداں سے بازیاب

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا ایک بلوچ ضلع کیچ سے بازیاب ہو گئے. 

تفصیلات کے مطابق کراچی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا زبیر مراد سکنہ سری کلگ گورکوپ کیچ سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے. 

یاد رہے زبیر مراد کو 21 اکتوبر 2017 کو کراچی سے پاکستانی فورسز نے جبری طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز