چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںدکی :جھالار میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ ،ایک شخص...

دکی :جھالار میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ ،ایک شخص جاں بحق

دکی ( ہمگام نیوز ) دکی کے علاقے جھالار میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ ، ایک شخص جاں بحق ہوگیا

اطلاعات کے مطابق دکی  کے علاقے جھالار میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق  ہوگیا۔ 

لیویز کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر حملہ کیا اور گھر میں داخل ہوکر فائرنگ کی ،جس کے نتیجے میں میر حاجی ولد مولا بخش مری موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

جن کی  لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز