جمعه, جنوري 10, 2025
Homeخبریںتفتان;ایران نے 86افراد کو پاکستانی حکام کے حوالے کردیا

تفتان;ایران نے 86افراد کو پاکستانی حکام کے حوالے کردیا

تفتان (ہمگام نیوزڈیسک) ایرانی حکام نے کہا کہ وہ غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے مزید 86 افراد کو ایرانی حکام نے گرفتار کرکے ضلع چاغی میں تفتان باڈر پر لیویز حکام کے حوالے کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد قانونی دستاویزات کے بغیر ایران کے مختلف علاقوں میں مقیم تھے اور بہتر روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ لیویز حکام نے مذکورہ افراد کو مزید تحقیقات کی غرض سے پاکستان کے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز