یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںظہور احمد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کیا جائے. لواحقین...

ظہور احمد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کیا جائے. لواحقین کی اپیل

قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 29 ستمبر 2013 کو قلات سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا ظہور احمد لانگو ولد خیر بخش کے لواحقین نے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے بیٹے کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کیا جائے. 

لواحقین نے ملکی اور عالمی انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیملی کو اذیت ناک زندگی سے نجات دلانے کیلئے ظہور احمد لانگو کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز