حب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 19 مئی 2015 کو حب چوکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا کیے گئے محمد اسلم ولد محمد اسحاق کے بوڑھے والدین نے اپیل کیا ہے کہ محمد اسلم کو بازیاب کیا جائے.
بوڑھے والدین نے ملکی اور عالمی انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انکے لخت جگر کی بحفاظت بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں.