سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںجھاؤ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل...

جھاؤ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جھاؤ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل چار بجے سرمچاروں نے ضلع آواران میں جھاؤ کے علاقے مْلا گزی میں فوجی چوکی پر راکٹ اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ راکٹ لگنے سے قابض فوج کی چوکی کو نقصان پہنچا اور دو فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز