جمعه, جنوري 17, 2025
Homeخبریںڈیرہ اسماعیل خان: چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چیک پوسٹ کے قریب کھڑے ہوئے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔

فائرنگ کے فوری بعد فورسز پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز