Homeخبریںمشکے:پاکستانی فورسز کے ٹارچرسیلوں سے لیاقت علی بازیاب ہوگئے

مشکے:پاکستانی فورسز کے ٹارچرسیلوں سے لیاقت علی بازیاب ہوگئے

مشکے (ھمگام نیوز ) مشکے سے لاپتہ ایک بلوچ فرزند بازیاب ہوگے ہیں ۔

اطلات کے مطابق مشکے سے لاپتہ بلوچ فرزند لیاقت علی ولد رئیس واسطی بازیاب ہوگے ہیں ،

یاد رہے لیاقت علی کو 10 نومبر 2018 کو مشکے سے لاپتہ کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز