یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںڈی سی خاران کے قافلے پر حملہ، دو اہلکار ہلاک متعدد زخمی

ڈی سی خاران کے قافلے پر حملہ، دو اہلکار ہلاک متعدد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) خاران میں نامعلوم  مسلح افراد نے ڈی سی خاران کے قافلے پر حملہ کردیا۔اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے ڈی سی خاران رازق دلاوری کے قافلے پر حملہ کردیا جسکے نتیجے میں اسکے دو محافظ جانبحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ابھی تک کسی بھی تنظیم نے اس حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز