چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںفائرنگ سے ایک شخص جانبحق

فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

کیچ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہو گئے.

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو جانبحق کردیا.

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت غلام جُگاڈ ولد چاچا حبیب کے نام سے بتایا گیا ہے.

غلام جگاڈ ولد چاچا حبیب منند، باگزو کا رہائشی تھا.

مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد مسلح افراد مقتول کی گاڈی کو اپنے ساتھ لے گئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز