دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںدس سالہ علی اکبر کو بازیاب کیا جائے :بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن

دس سالہ علی اکبر کو بازیاب کیا جائے :بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن(بی ایچ آر او) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے دس سالہ  علی اکبر کے بازیابی کا مطالبہ کیا ہے

بی ایچ آر او کے مطابق علی اکبر کو پہلے 9 اگست 2019 کو پاکستانی فورسز نے اغوا کیا تھا جو دوسرے دن فورسز قید سے بازیاب ہو گئے تھے تو اسی دن ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ نے اسے اغوا کر لیا.

بی ایچ آر او کے مطابق علی اکبر کو اغوا کرنے والے کسی بھی لوکل ادارے سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں اس لیے حکومت کو چاہیے کہ کمسن علی اکبر کو بحفاظت بازیاب کرائیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز