سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںسیٹلائیٹ ٹاون تربت میں ایس ای کیسکو پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

سیٹلائیٹ ٹاون تربت میں ایس ای کیسکو پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایس ای کیسکو ریاض احمد کیسکو اہلکاروں کے ہمراہ معجزانہ طورپر فائرنگ سے محفوظ رہے۔

ایس او کیسکو ریاض احمد اور کیسکو اہلکاروں پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ غیر قانونی بجلی کے کنکشن کاٹ رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز