کیچ( ہمگام نیوز ) نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے. تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے الندور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے سے دو افراد جانبحق ہو گئے.
حملہ آور مزکورہ افراد کے بندوق اور موٹرسائیکل بھی ساتھ لے گئے.ذرائع کے مطابق جانبحق ہونے والے افراد کی شناخت امام بخش ولد رحیم اور شہداد ولد یاسین کے ناموں سے بتایا گیا ہے.
ذرائع کے مطابق مارے جانے والے دونوں افراد کا تعلق قابض پاکستانی فورسز کے ڈیتھ اسکواڈ سے تھا تاہم ہمگام نمائندہ کی جانب سے اس ضمن میں مزید معلومات جاری ہیں۔


