دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںمسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

نوشکی ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کر لیا.
.
تفصیلات کے مطابق آج شام کے وقت مسلح افراد نے نوشکی کے علاقے کلی جمالدینی میں آزاد جمالدینی لائبریری سے صلال جمالدینی ولد منان کو حراست میں لے کر لاپتہ کر لیا.

صلال جمالدینی ولد منان نوشکی کے علاقے کلی جمالدینی کا رہائشی ہے

واضح رہے بلوچستان بھر سے جبری گمشدگیوں کی تسلسل جاری ہے. لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے سراپا احتجاج تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی عداد و شمار کے مطابق اب تک چالیس ہزار افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہوچکے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز