یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںعطا شاد ڈگری کالج تربت میں کتب اسٹال منعقد کیا جائے گا:...

عطا شاد ڈگری کالج تربت میں کتب اسٹال منعقد کیا جائے گا: BSAC

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے اپنے جاری اعلامئے میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم کی جانب سے تربت میں کتب اسٹال منعقد کیا جائے گا۔

مزید تفصیلات کے مطابق بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی یہ کُتب میلہ 11 سے 13 نومبر کو عطا شاد ڈگری کالج تربت میں اسٹوڈنٹس ویک کے دوران منعقد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز