کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق 20 نومبر 2019 کو مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سریاب روڑ سے پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری طور اغواء ہونے والے عبدالرشید ولد عبدالحق سکنہ منگچر بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ، یاد رہے بلوچستان سے جبری اغوا شدہ افراد کی بازیابی کیلئے انکے لواحقین آج بھی سراپا احتجاج پر مجبور ہیں ۔