چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںپاکستان و ایران روزانہ کی بنیاد پر ہمارے بلوچ بہن بھائیوں کو...

پاکستان و ایران روزانہ کی بنیاد پر ہمارے بلوچ بہن بھائیوں کو قتل کررہے ہیں: حیربیار مری

لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ اور بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر عالمی انسانی حقوق کے دن اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن عالمی انسانی حقوق کا دن ہے لیکن ایک طرف پاکستان و ایران ہمارے بلوچ بہن بھائیوں کو روزانہ کی بنیاد پر قتل کررہے ہیں اور دوسری طرف ایران، عراق، شام اور ترکی ہمارے کرد کزنز کا قتل عام کررہے ہیں۔

انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ پاکستان کے بنائے گئے کرائے کے جہادیوں کے ہاتھوں ہمارے افغان بھائی بھی ذبح ہورہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز