یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںبھارتی مبینہ جاسوس کلبھوشن یادیو کو بھارتی حکام کے حوالے کیا جا...

بھارتی مبینہ جاسوس کلبھوشن یادیو کو بھارتی حکام کے حوالے کیا جا چُکا ہے: مشاہداللہ خان

اسلام آباد (ہمگام نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما سنیٹر مشاہد اللہ خان نے میڈیا سے سنسنی خیزگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مبینہ بھارتی انٹلیجنس ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو بھارت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر میری بات غلط ہے تو حکومت کلبھوشن یادیو کو ٹی وی پر لا کر دکھادے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر حکومت کلبھوشن یادیوکو منظر عام پر لاتی ہے تو وہ سنیٹ کی اپنی نشست سے استعفیٰ دے کر سیاست سے الگ ہو جائینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز