یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںاقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس 15 فروری کو پاکستان کا...

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس 15 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: پاکستانی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس 15 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اس دورے میں 14 رکنی وفد بھی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے ساتھ ہوگا۔

اقوام متحدہ کے اعلی عہدیدار پاکستان کے اعلی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے، اور اس دوران وہ پاکستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے دفاتر کا دورہ بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز