چهارشنبه, دسمبر 25, 2024
Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان کے ضلع مستونگ سے جبری اغواء کے شکار 2 بھائی...

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع مستونگ سے جبری اغواء کے شکار 2 بھائی بازیاب

مستونگ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت سے تین سال پہلے قابض پاکستانی آرمی کی ہاتھوں جبری اغواء کے شکار دو بھائی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق محمد آصف بنگلزئی اور سیف اللہ بنگلزئی کو تین سال پہلے قابض پاکستانی آرمی نے اغواء کرکے پاکستانی ٹارچر سیل منتقل کیا تھا جو بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔

اغواء نما گرفتاریوں کے شکار بلوچوں کے لئے آواز اٹھانے والی تنظیم وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیسبک پر ان کی بازیابی کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز