مستونگ ( ہمگام نیوز ) ذرائع اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مستونک کے رہائشی بشیر احمد ولد شمس الحق رئیسانی چار سال بعد قابض پاکستان کی ٹارچر سیلوں سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے
بلوچ مغوی افراد کی بازیابی کیلئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز نے بھی سوشل میڈیا میں بشیر احمد کی بازیابی کی تصدیق کرلیا ہے