کوئٹہ: (ہمگام نیوز ) 23 دسمبر 2018 کو جناح ٹاون کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور .پر اغواء کیے گئے محمد عیسی’ ولد اللہ یار بازیاب ہوگئے
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے بھی سوشل میڈیا میں محمد .عیسی’ کی بازیابی کی تصدیق کردی