کیچ (ہمگام نیوز) اطلات کے مطابق آج شام مسلح افراد نے کیچ کے علاقے گورکوپ اور تل کی درمیان ہوکنی کور کے مقام پر فورسز کو سیکورٹی دینے والے پیدل گشتی ٹیم پر حملہ کردیا زرائع کے مطابق حملے میں فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کے اطلات بھی موصول ہورہی ہیں۔