یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںقابض پاکستانی آرمی کی فائرنگ سے بلوچ نوجوان شہید

قابض پاکستانی آرمی کی فائرنگ سے بلوچ نوجوان شہید

مند ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مشرقی مقبوضہ بلوچستان کے شہر مند کے علاقے سورو مندیگ کور میں قابض پاکستانی آرمی کی فائرنگ سے ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے جکیگور سے تعلق رکھنے والے مسلم نامی بلوچ نوجوان شہید ہوگئے۔

یہ واقعہ کل شام کے وقت پیش آیا۔ مسلم کی گاڑی خوردنی تیل سے لوڈ تھی جس پر قابض پاکستانی آرمی نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نوجوان مسلم موقع پر ہی شہید ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز