پیشین (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق مغربی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پیشین غریب آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 بلوچ نوجوان جان بحق دوسرا زخمی۔
حملے میں جان بحق نوجوان کی شناخت زاہد عرف مراد کے نام سے ہوگئی ہے جبکہ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت فضل عرف حمل کے نام سے ہوگئی ہے۔
فضل عرف حمل کے حوالے سے متضاد اطلاعات آرہی ہیں جہاں کچھ ذرائع ان کو جان بحق قرار دے رہے ہیں جبکہ دیگر کچھ ذرائع کے مطابق وہ زخمی ہیں۔